ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سیالکوٹ کی نوکریوں کا اعلان ctspak کے ذریعے۔ ضلع سیالکوٹ کے لیے ڈسٹرکٹ کورٹس کی نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے اور جو امیدوار اہل ہیں وہ ctspak ملازمتوں کے لیے درخواست دیں۔ امیدواروں کو ctspak ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے اپلائی کرنا ہوگا .مکمل تفصیلات کے لیے www.ctspak.com پر جائیں اور 600 روپے فیس جمع کرائیں .ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سیالکوٹ میں خالی آسامی کمپیوٹر آپریٹر، سٹینو گرافر، جونیئر کلرک اور الیکٹریشن کی نوکریاں آ رہی ہیں۔